سائنس سمندر میں پلاسٹک کی چٹانیں بن رہی ہیں: نئی تحقیق سائنس دانوں کے مطابق سمندر میں موجود پلاسٹک گرمی کی وجہ سے پگھل کر چٹانوں کی شکل اختیار کر رہی ہے۔
ماحولیات پسنی کے ساحل پر کچرے کے ڈھیروں سے سمندری حیات کو خطرہ پسنی کی بلدیہ شہر کا کچرا ساحل پر لا کر پھینک رہی ہے جس سے سمندری حیات کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔