ٹی وی میرے پاس تم ہو: ’جنہیں برا لگے نہ دیکھیں‘ اگر معاشرے نے اسے قبول نہیں کیا ہوتا تو یہ ڈرامہ چل نہ رہا ہوتا، نہ ہی سوشل میڈیا پر موضوعِ گفتگو ہوتا۔ اس سے ظاہر ہے کہ لوگ اسے پسند کر رہے ہیں: عدنان صدیقی کا خصوصی انٹرویو