زاویہ سید طلعت حسین منجن فروشوں کے کارنامے نہ کوئی قومی پلان ہے نہ کوئی سمت۔ قومی معاملات کو ایسے چلایا جا رہا ہے کہ اناڑی کوچوان بھی سمجھے کہ وہ بڑا ماہر ہے۔ اس طرح کے مال سے کیا دکان چلے گی؟