خواتین ملکہ میکسیما کون ہیں اور پاکستان کیوں آرہی ہیں؟ نیدرلینڈ کی ملکہ میکسیما وزیراعظم عمران خان اور صدر عارف علوی سے ملاقات کرنے کے علاوہ سٹیٹ بینک کے مائیکرو پیمنٹ گیٹ وے پروگرام کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گی۔