صحت ٹائیفائیڈ ویکسین کے لیے ’اہل محلہ سے گزارش ہے‘ سندھ میں دواؤں کے خلاف مدافعت رکھنے والے ٹائیفائیڈ کے کئی کیسز سامنے آنے کے بعد ایک خاص ویکسین تیار کرکے اسے بچوں کو مفت لگایا جا رہا ہے۔