زاویہ عاقل ندیم ڈائریکٹری ریٹائرمنٹ یا سرکاری ملازمین کی بلیک میلنگ؟ نااہل اور بدعنوان افسروں کی صفائی ضروری ہے مگر اس کے لیے پہلے سے موجود قوانین کا موثر استعمال کرکے ان کے خلاف آسانی سے تادیبی کارروائی کی جا سکتی ہے۔