سائنس چین مریخ پر کامیابی سے خلائی جہاز اتارنے والا دوسرا ملک بن گیا چینی خلائی ادارے کے مطابق فروری سے مریخ کے مدار میں رہنے والے جہاز’تیانون ون‘ نے کامیابی سے سرخ سیارے کی سطح پر اتر کر ’مریخ پر پہلی بار چینی قدموں کے نشان چھوڑے۔‘