نقطۂ نظر 'ایرانی حکومت غیرت کے نام پر قتل کی سہولت کار ہے' ایرانی حکومت رومینہ، فاطمیہ اور ریحانہ جیسی مقتولوں کی حمایت کرنے کی بجائے ان لوگوں کی حمایت کرتی ہے جو لڑکیوں اور خواتین کو اپنے باپوں اور شوہروں کی املاک کا حصہ سمجھتے ہیں۔