فن ’سٹیج پر سر سے پاؤں تک سب کچھ دکھانا پڑتا ہے‘ 19 سال سے تھیٹر پر کام کرنے والی اداکارہ کومل ناز کہتی ہیں کہ سٹیج کی دنیا اچھی بھی ہے اور بری بھی۔