کیمپس وزیر اعظم صاحب، آپ طلبہ کو کیا سمجھتے ہیں؟ یہ طلبہ قائد اعظم کے پیرو کارہیں جواپنے حقوق کے لیے قلم کا سہارا لے رہے ہیں۔ انہیں نہ کل روکا جا سکا تھا اور نہ آج روکا جا سکتا ہے۔