سائنس کائنات کے اولین ستاروں کی باقیات دریافت یہ ستارے بگ بینگ کے فوراً بعد بنے تھے اور موجودہ ستاروں سے بالکل مختلف تھے۔
سائنس ستارہ پھٹ کر سورج سے پانچ ارب گنا روشن ہو گیا ہبل ٹیلی سکوپ نے زمین سے سات کروڑ سال دور ایک ستارہ ایسا پھٹا کہ ہمارے سورج سے پانچ ارب گنا زیادہ روشن ہو گیا۔