یورپ لندن برج: حملہ آور عثمان کو دہشت گردی کے جرم میں سزا ملی تھی لندن کے تاریخی پُل پر دو شہریوں کو چاقو کے وار سے قتل کرنے والا حملہ آور دہشت گردی کے جرم میں سزا یافتہ سابق قیدی تھا، جسے گذشتہ سال رہا کیا گیا۔