زاویہ مرتضیٰ سولنگی سپریم کورٹ فیصلہ سیاسی عدم استحکام کا تسلسل ایک متنازع عدالتی فیصلے کے بعد متعلقہ قانون سازی ہونے تک سیاسی انتشار برقرار رہے گا اور آرمی چیف سے متعلق بحث و مباحثہ پارلیمان کے اندر اور باہر، ذرائع ابلاغ میں جاری رہے گا۔