دنیا برطانوی حکومت کا رہائی پانے والے دہشت گردوں کا ازسرنو جائزہ وزارت انصاف کی جانب سے سابقہ قیدیوں کی فہرست کا ازسر نو جائزہ لینے کے نتیجے میں 34 سالہ نظام حسین کو دہشت گردی کی کارروائیوں کے منصوبے کے شبہ میں حراست میں لے کر جیل واپس بلا لیا گیا ہے۔