یورپ برطانیہ ملک ریاض کے 19 کروڑ پاؤنڈ پاکستان کے حوالے کرے گا برطانیہ ملک ریاض کے 19 کروڑ پاؤنڈ پاکستان کے حوالے کرے گا، جب کہ ملک ریاض نے کہا ہے کہ انہوں نے کوئی جرم نہیں کیا۔