کھیل چار گولڈ میڈل، گیارہ چاندی اور دس کانسی کے تمغے: فاتح پاکستان 13 ویں ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان نے4 گولڈ میڈل حاصل کرلیے، جب کہ چاندی کے 11 اور کانسی کے 9 تمغے بھی پاکستانی کھلاڑیوں نے جیتے۔