سیاست جاننا ہے کہ عمران خان کو میرے خلاف کس نے اکسایا: حامد خان پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما حامد خان کا کہنا ہے کہ شوکاز نوٹس کے باجود بھی وہ پارٹی نہیں چھوڑیں گے اور پارٹی رکنیت کے لیے ہر ممکن دفاع کریں گے۔