کیمپس کیا آپ کی کوئی فارما کمپنی ہے؟ ڈاکٹر جاوید اکرم کو شوکاز نوٹس جاری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس)کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اکرم سے کرونا ویکسین کے حوالے سے غیر ذمہ دارانہ بیان جاری کرنے پر وضاحت طلب کرلی۔