دنیا حجاب کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین کی حمایت پر ایرانی وکیل کو سات سال کی سزا نسرین سوتودہ کو گذشتہ برس جون میں اُس وقت گرفتار کیا گیا تھا، جب انہوں نے مخصوص لباس کی شرط کے خلاف سر کے اسکارف کے بغیر احتجاج کرنے والی خواتین کی گرفتاری کا کیس لڑا تھا۔