دنیا بریگزٹ کے معاملات میں اہم تبدیلیاں متوقع، رائے شماری آج ہو گی متنازعہ آئرش بیک سٹاپ پر یورپی یونین کی قانونی ضمانت کے بعد آج برطانیہ کی پارلیمان اس معاہدے پر رائے شماری کرے گی۔