ماحولیات سندھ: لوگ ’اڑنے والی لومڑیوں‘ کو کیوں مار رہے ہیں؟ سندھ کے بعض اضلاع میں لوگ بڑے سائز کی چمگادڑوں کو لاعلمی میں خوف زدہ ہو کر ہلاک کر رہے ہیں، تاہم ماہرین انہیں ماحول دوست اور بے ضرر قرار دیتے ہیں۔