ٹیکنالوجی سام سنگ گلیکسیS11 میں 108 میگا پکسل کا کیمرا؟ انٹرنیٹ پر لیک ہونے والی سام سنگ ایس 11 کی مبینہ تصویرمیں کیمروں کا بڑا سیٹ اپ نظر آ رہا ہے۔