یورپ خواتین کا نامناسب معائنہ کرنے والا ڈاکٹر گرفتار استغاثے کے مطابق ایک واقعے میں ڈاکٹر منیش شا نے انجیلینا جولی کے بریسٹ کینسر کا ذکر کرتے ہوئے اپنی مریضہ سے پوچھا کہ کیا وہ ان کے بریسٹ کا معائنہ کر سکتے ہیں؟ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مریضہ کا مکمل معائنہ کرنا مریضہ کے اپنے مفاد میں ہے۔