تحقیق بہترین خیالات باتھ روم میں کیوں آتے ہیں؟ جب آپ اپنے ذہن میں کسی مسئلے کو سلجھانے کی کوشش کرتے ہیں اور وہ منطقی سوچ سے بھی حل نہیں ہوتا، تو شاید شاور کے نیچے کھڑے ہونے سے آپ کو اس کا حل مل جائے۔