دنیا شمسی توانائی سے ماہانہ ’لاکھوں پاؤنڈز بچانے والے‘ لبنانی کار مکینک لبنان میں جاری توانائی کے بحران کے پیش نظر 31 سالہ مکینک احمد الصفدی نے اپنی گاڑی شمسی توانائی پر منتقل کر دی جس سے انہیں ماہانہ لاکھوں لبنانی پاؤنڈز کی بچت ہوتی ہے۔