زاویہ سید طلعت حسین ایٹم بم سے آئٹم سانگ تک فلم ساز یہ کہہ سکتے ہیں کہ فلم صاف ستھری ہے بس ایک آدھ آئٹم سانگ ہے جس کو اکثر اوقات سنسر بورڈ بھی نظر انداز کر دیتا ہے۔ اس طرح ثقافت بھی بچ جاتی ہے اور شرارت بھی۔