ٹیکنالوجی گوگل نے کروم براؤزر کے کروڑوں صارفین کو خبردار کر دیا گوگل نے ’کروم‘ براؤزر کے تازہ اپ ڈیٹ مؤخر کر دیے ہیں کیونکہ اسے خدشہ ہے کہ براؤزر اپنے ایک بگ کی وجہ سے صارفین کا ڈیٹا ڈیلیٹ کر رہا ہے۔