دنیا کیوبا میں جاسوسی نیٹ ورک چلانے کے امریکی الزام پر چین کی تردید امریکی ذرائع ابلاغ نے حال ہی میں خبر دی تھی کہ بیجنگ امریکی ساحل کے قریب واقع کیوبا میں جاسوسی کا مرکز قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔