بلاگ ایک ملک اور ایک قانون کیا ہی اچھا ہوتا کہ ایسا ہی فیصلہ سابق فوجی آمر ایوب خان کے لیے بھی آتا تو نہ یحیی خان اقتدار پر شب خون مارنے کی جرات کرتا اور نہ ہی پاکستان دو لخت ہوتا۔