ویڈیو نوشہرہ میں پایا جانے والا پودا جسے اکھاڑا جا رہا ہے، زہریلا ہے بھی یا نہیں؟ حکومت یہ پودے ختم کرنے کی بجائے لوگوں اور خاص کر بچوں کو اس پودے کے بیج سے دور رہنے کی ترغیب دے: ماہرین نباتات