صحت زیتون کا تیل یا ویاگرا: چند حقائق یونیورسٹی آف ایتھنز کی تحقیق کے مطابق زیتون کا تیل خون کی شریانوں کو صحت مند رکھتا ہے اور نظام انہضام میں خرابی سے پیدا شدہ مسائل کو کم کرتا ہے نیز ویاگرا جیسی کسی بھی دوا کے بغیر مسائل کا ایک طویل مدتی حل پیش کرتا ہے۔