ٹیکنالوجی مصنوعی ذہانت کا امتحان، چینی کمپنی کی گوگل، مائیکرو سافٹ کو مات چین کی ٹیکنالوجی جائنٹ بائیڈو نے مصنوعی ذہانت کے ایک مقابلے ’جنرل لینگوئج انڈر سٹینڈنگ ایولوایشن‘ میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کیے ہیں۔