دنیا فون دیکھتے ہوئے خاتون سو فٹ کی بلندی سے گر گئیں امریکی ریاست کیلی فورنیا میں خاتون ایک پہاڑی پر کھڑی اپنے فون میں مشغول تھیں کہ نیچے کھائی میں گر گئیں جہاں وہ 13 گھنٹوں تک پھنسی رہیں۔