ملٹی میڈیا 12 قدرتی اجزا کے مصالحے والا پشاور کا ’اصلی‘ کابلی پلاؤ پشاور کی کارخانو مارکیٹ کے ایک مشہور ہوٹل کے افغان باورچی بتاتے ہیں کہ اس ڈش کو گھر میں تیار کرنا آسان نہیں اور وہ خود اسے بنانے کے لیے خصوصی طور پر افغانستان سے مصالحہ منگواتے ہیں۔