تاریخ جب سری نگر میں فیض احمد فیض کا 'ایلس جارج' سے نکاح ہوا ایلس جارج برطانیہ کے ایک کتب فروش جارج اسمانڈ کی چوتھی اولاد تھیں۔ انہوں نے نو عمری میں ہی کمیونسٹ پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی۔