موسیقی آر ڈی برمن نقال یا عظیم موسیقار؟ آر ڈی برمن (پنچم دا) کی دھنیں آج بھی بولتی ہیں کل بھی بولتی رہیں گی۔ ستر اور اسی کی دہائی سے انہیں نکال دیں تو کیا بچتا ہے؟ موسیقار آر ڈی برمن کی برسی پر خصوصی تحریر۔