ٹیکنالوجی سام سنگ ’ڈیجیٹل انسان‘ بنانے جا رہا ہے توقع کی جا رہی ہے کہ اس مصنوعی انسان کو ہوٹلوں میں بطور ڈیجیٹل ریسپشنسٹ اور کسٹمر سروس، یا پھر ٹی وی پر بطور نیوز اینکر اور فلموں میں اداکار کے طور پر دیکھا جاسکے گا۔