دنیا نشانہ بننے والے امریکی اڈوں کی اہمیت کیا ہے؟ امریکی درجن بھر جبکہ ایرانی حکام 30 بیلسٹک میزائل داغنے کے دعوے کر رہے ہیں۔ ان دو اڈوں میں سے ایک عین الاسد فضائیہ کا اڈہ ہے اور دوسرا اربل میں واقع ہے۔