زاویہ نعیمہ احمد مہجور کشمیر میں جعلی انکاؤنٹر اور سزا عوام کو ہراساں کرنے، فرضی جھڑپوں کے بعد میڈل حاصل کرنے اور ہلاک کرنے سے متعلق فوج کو خصوصی اختیارات کی کھُلی چھوٹ ملی ہوئی ہے جو ایک کروڑ بیس لاکھ آبادی کو خوف اور دہشت میں رکھ کر 30 برسوں سے صرف لتاڑتی آرہی ہے۔