صحت پاکستان میں تین کروڑ شہری ذیابیطس میں مبتلا: حکومت پاکستان میں مزید ایک کروڑ بالغ افراد میں اس مرض کی ابتدائی علامات دیکھنے میں آئی ہیں۔ ایک تازہ تحقیق کے حوالے سے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ذیابیطس میں مبتلا بالغ افراد کی شرح گذشتہ تین دہائیوں کے دوران دوگنی ہو گئی ہے۔