ایشیا ’اسماعیل قاآنی جعلی شناخت کے ساتھ افغانستان کا دورہ کر چکے ہیں‘ افغانستان کے صوبہ بامیان کے گورنر طاہرظہیر نے کہا ہے کہ ایرانی قدس فورس کے نئے کمانڈر اسماعیل قاآنی نے گذشتہ سال ’جعلی شناخت‘ کے ساتھ صوبے کا دورہ کیا تھا۔