دنیا یوکرین اور بوئنگ دونوں حادثے کی تحقیقات میں شامل ہو جائیں: ایران ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے ’یوکرین اور بوئنگ کمپنی دونوں کو دعوت دی ہے کہ وہ حادثے کی تحقیقات میں شامل ہو جائیں۔‘