روسی حملے کے 40 سال
ملٹی میڈیا
افغانستان میں منتو، ازبکستان میں مانتی، چین میں مانتا کے نام سے جاننے والا یہ فاسٹ فوڈ پاکستان میں اُس وقت مشہور ہوا جب افغان جنگ کے بعد لاکھوں پناہ گزین پاکستان منتقل ہوئے۔