بلاگ پختون قبائل میں رائج ایک رسم ژاغ اور لاچار لڑکیاں ژاغ کالفظ سنتے ہی قبائلی خواتین کے ذہن میں ایک خوف سا اٹھ جاتا ہے کیوں کہ یہ ایک لفظ ان کی پوری ہنستی بستی زندگی کا رخ موڑ دیتا ہے۔