ٹی وی شوبز انڈسٹری میں زارا نور عباس کے گاڈ فادر کون ہیں؟ صرف تین سال میں اپنے کرداروں شبّو، حیا اور رانی سے مقبولیت حاصل کرنے والی زارا 2020 میں کیا کرنا چاہتی ہیں، جانیے اس خصوصی انٹرویو میں۔