زاویہ عاقل ندیم حکومتی ترجیحات: معیشت کی بحالی یا نواز شریف کی واپسی؟ کیا کسی حکومت کا اس قسم کے سنگین معاشی بحران کے دوران ایک سیاسی مخالف کے خلاف اپنی تمام تر توانائیاں استعمال کرتے ہوئے نظر آنا ہمارے معاشی مسائل کا حل ہے؟