خواتین پی این سی اے کی نئی سربراہ فوزیہ سعید کون ہیں؟ ڈاکٹر فوزیہ سعید نے گذشتہ ہفتے اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالی ہیں۔ اس سے قبل 2015 سے 2018 تک وہ لوک ورثہ کی سربراہ رہیں۔