سیاست ’خیبر پختونخوا مالی مشکلات کے باوجود دیوالیہ نہیں ہو رہا‘ گذشتہ چند مہینوں کے دوران خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کے تنخواہوں کی عدم ادائیگیوں کے خلافب مظاہروں سے تاثر ابھرا کہ شاید صوبہ مالی طور پر دیوالیہ پن کا شکار ہے۔