ملٹی میڈیا جاپان: سمورائی تلواروں کا شہر جہاں اب صرف چھریاں، چاقو بنتے ہیں چھریوں، چاقوؤں اور تیز دھار والے دوسرے آلات جیسے قینچی کی برآمدات گذشتہ سال جاپان میں ریکارڈ بلندی پر پہنچیں۔