معیشت نادہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لائیں، خلاف ورزی پر کارروائی ہو: وزیراعظم وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ نادہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔